'امریکہ چین لڑائی پاکستان کے لیے مشکلات پیدا کرے گی'
امریکہ نے حال میں چینی کمپنی ہواوے پر پابندی لگائى تو بعض امریکی ماہرین نے کئی چینی کمپنیوں کو امریکہ میں تجارت کرنے سے روکنے کی تجویز پیش کی تھی۔ ہیوسٹن میں چینی قونصل خانے کو بند کرنا بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ امریکہ چین تنازع کے دونوں ممالک کی تجارت پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں؟ دیکھیے سیاسی اور اقتصادی ماہر ڈاکٹر زبیر اقبال کی وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد سے گفتگو
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟