No media source currently available
وفاقی سیکرٹری اطلاعات نذیر سعید کا کہنا ہے کہ حکومت صحافیوں کو درپیش خطرات سے پوری طرح آگاہ ہے اور ان کے تحفظ کے لیے کئی اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں۔