عافیہ کے ساتھ ملاقات کا لمحہ بہت جذباتی تھا: فوزیہ صدیقی
امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے کہا ہے کہ 20 سال کے طویل عرصے کے بعد بہن سے ملنے کی اجازت ملی لیکن ایک شیشے کی دیوار کی وجہ سے میں اسے گلے نہیں لگا سکی۔ ان کا کہنا تھا کہ عافیہ صدیقی کی واپسی سے متعلق حکومتِ پاکستان کو پہلا قدم اٹھانا ہے اور اپنے شہری کے لیے بولنا ہے۔ فوزیہ صدیقی کی نیلوفر مغل سے گفتگو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟