ٹرمپ کے دورِ حکومت کے ڈرامائی اختتام اور ان کے خلاف سینیٹ میں ٹرائل کے آغاز سے پہلے ہی ری پبلکن پارٹی میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئی تھیں۔ ری پبلکن پارٹی کے حامی اور ٹرمپ کے سپورٹرز کانگریس کی عمارت پر چڑھائی اور ان کے دوسرے مواخذے کے بعد کیا رائے رکھتے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔