پاکستانی دستاویزی فلم ’سلام‘ کی واشنگٹن میں نمائش
پاکستان کے نوبیل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کی زندگی پر بننے والی پہلی پاکستانی دستاویزی فلم ’سلام’ کی اس ہفتے واشنگٹن ڈی سی میں قائم جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں نمائش کی گئی۔ فلم کو ڈی سی ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین دستاویزی فلم کا آڈینس چوائس ایوارڈ بھی ملا۔ نخبت ملک کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟