پاکستان: کیا نیشنل ایکشن پلان کے بعد انتہا پسندی میں کمی ہوئی؟
پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے 'نیشنل ایکشن پلان' کی منظوری دی گئی تھی۔ اس پلان کے تحت فوجی عدالتیں قائم کی گئیں جب کہ دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں بھی کی گئی تھیں۔ البتہ نیشنل ایکشن پلان کے بعد کیا ملک میں مذہبی انتہا پسندی کم ہوئی ہے؟ ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن