ذیابیطس، پاکستان میں اب بڑوں کے ساتھ بچوں کو بھی متاثر کرنے لگا
چودہ نومبر کو ذیابیطس کا عالمی دن منایا جارہا ہے، عالمی ادارہ صحت کے مطابق 2019 میں دنیا بھر میں اس مرض کے شکار تقریبا پندرہ لاکھ لوگوں کی اموات ہوئیں جن میں بڑی اکثریت ترقی پذیر ممالک کے شہریوں کی تھی، پاکستان میں اب یہ مرض بڑوں کے ساتھ بچوں کو بھی متاثر کررہا ہے۔ تفیصلات سدرہ ڈار کی رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن