رسائی کے لنکس

جنگ بندی کے بعد شمالی اسرائیل میں بعض شہریوں کی واپسی


جنگ بندی کے بعد شمالی اسرائیل میں بعض شہریوں کی واپسی
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:17 0:00

لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے بعد بعض اسرائیلی اپنے علاقوں میں واپس آ رہے ہیں۔ حزب اللہ کے حملوں کی وجہ سے لگ بھگ 60 ہزار سے زائد شہریوں کو سرحدی علاقے سے منتقل کیا گیا تھا۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG