خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ سیاحت اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام تین روزہ 'ڈیرہ جات' میلے کا انعقاد کیا گیا جس کے پہلے روز جیپ ریلی منعقد کی گئی۔
خیبرپختونخوا کی پہلی صحرائی جیپ ریلی

1
جمعے کو میلے کا پہلا دن تھا۔ پہلے روز آف روڈ جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

2
ریلی کا آغاز ڈیرہ شہر سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع یارک نامی علاقے سے ہوا۔

3
ریلی کے افتتاحی روز ٹاپ کوالیفائی راؤنڈ ہوا اور ریلی میں 70 سے زائد مرد و خواتین ماہر ڈرائیورز نے حصہ لیا۔

4
ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والی ریلی مجموعی طور 120 کلومیٹر فاصلے پر مشتمل ہے۔