No media source currently available
پاکستانی دفترِ خارجہ میں مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ کی اس سے ملاقات پر بھارت میں میڈیا، عام لوگوں اور حکومت کا کیا ردِ عمل ہے یہ جاننے کےلیے ہم نے بات کی دہلی میں وی او اردو کی نمائندہ رتول جوشی سے۔