بھارت میں بھی لاک ڈاؤن، کرونا کے کیسز میں اضافہ
بھارت میں کرونا وائرس کے متاثرین اور اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کے بعد حکام نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ دارالحکومت نئی دہلی اور متعدد ریاستوں میں آج صبح چھ بجے سے لاک ڈاؤن پر عمل کیا جا رہا ہے۔ ضروری چیزوں کی دکانوں اور فارمیسیز کے علاوہ تمام دکانیں، ریل اور پبلک ٹرانسپورٹ بند ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن