پاکستان میں لڑکیوں کا سائیکل چلانا عمومی طور پر عام بات نہیں سمجھی جاتی۔ ایسے میں کچھ لڑکیاں تبدیلی لانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ کراچی کی کچھ باہمت لڑکیاں ہیں جو سائیکل چلانے کا شوق نہ صرف پورا کر رہی ہیں بلکہ دوسری لڑکیوں کی بھی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔ جو یہ بھی کہتی ہیں کہ لوگوں کے رویے تکلیف دہ ہیں۔ ایسی جگہ ہی نہیں جہاں سائیکل چلا سکیں۔ محلے میں سائیکل چلانے پر عورتیں عجیب عجیب تبصرے کرتی ہیں۔
'سائیکل استعمال کریں تو ماحول صاف رہے گا'
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ: امریکی سیاست کا ایک غیر روایتی کردار
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ