رسائی کے لنکس

ڈھاکہ یونیورسٹی، جہاں سے بنگلہ دیش میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا


ڈھاکہ یونیورسٹی، جہاں سے بنگلہ دیش میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا
please wait

No media source currently available

0:00 0:11:05 0:00

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے خلاف مظاہرے ڈھاکہ یونیورسٹی میں طلبہ کے کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج سے شروع ہوئے تھے جو بڑھتے بڑھتے ملک گیر احتجاج کی شکل اختیار کر گئے۔ وی او اے انڈیا کی اس رپورٹ میں سوربھ شکلا ڈھاکہ یونیورسٹی کی موجودہ صورتِ حال دکھا رہے ہیں اور ان طلبہ سے بات کر رہے ہیں جنہوں نے مظاہروں میں حصہ لیا تھا۔

فورم

XS
SM
MD
LG