پاکستان میں صحافیوں پر ریاستی جبر میں اضافہ
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے اسلام آباد میں دن دہاڑے اغوا کی خبر پر پاکستان کے اندر اور باہر سے فوری اور شدید ردِ عمل سامنے آیا اور شاید اسی وجہ سے مطیع اللہ 12 گھنٹوں بعد واپس گھر پہنچ گئے۔ پاکستان اور خطے کی دیگر ملکوں میں صحافتی آزادیوں کی صورتِ حال پر کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی عالیہ افتخار سے وائس آف امریکہ کی نخبت ملک کی گفتگو
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن