رسائی کے لنکس

پاکستان: لوگوں کو ویکسین لگوانے پر آمادہ کرنا بڑا چیلنج


پاکستان: لوگوں کو ویکسین لگوانے پر آمادہ کرنا بڑا چیلنج
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:50 0:00

پاکستان میں کرونا وائرس کی ویکسی نیشن کا آغاز ہو چکا ہے اور پہلے مرحلے میں طبی عملے کو ویکسین دی جا رہی ہے۔ لیکن حکام کو یہ خدشہ بھی ہے کہ پاکستان میں لوگوں کو کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے پر قائل کرنا ویکسین حاصل کرنے سے بڑا چیلنج ثابت ہو گا۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

پاکستان میں کرونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

پاکستان میں کرونا ویکسینیش کی مہم کا آغاز

پاکستان: میڈیکل سٹاف کے لیے کرونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

ORIGINAL INTRO
پاکستان بھی ان ملکوں میں شامل ہو گیا ہے جہاں کرونا وائرس کی ویکسین اب ملنا شروع ہو گئی ہے۔ چینی کمپنی سائنو فارم کی پانچ لاکھ خوراکیں پاکستان کو تحفتاً ملی ہیں۔ویکسینیشن مہم کا آغاز وزیر اعظم پاکستان کی موجودگی میں اسلام آباد میں ہوا۔ پہلے مرحلے میں طبی عملے کو ویکسین دی جا رہی ہے۔ مزید جانتے ہیں اسلام آباد میں وائس آف امریکہ کے علی فرقان سے۔

ORIGINAL INTRO

آج سے پاکستان بھی ان ملکوں میں شامل ہو گیا ہے جہاں کرونا وائرس کی ویکسین اب ملنا شروع ہو گئی ہے۔۔ چینی کمپنی سائنو فارم کی پانچ لاکھ خوراکیں پاکستان کو تحفتا ملی ہیں۔۔۔۔ویکسینیشن مہم کا اغاز وزیر اعظم پاکستان کی موجودگی میں کل شام اسلام آباد میں ہوا۔ پہلے مرحلے میں طبی عملے کو ویکسین دی جا رہی ہے۔ اس وقت اسلاما آباد ہمیں ہمارے نمائندہ علی فرقان ایک ایڈلٹ ویکسینیشن سنٹر سے ہمارے ساتھ ہیں۔

XS
SM
MD
LG