پاکستان میں کرونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ؛ کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟
پاکستان میں جہاں انتخابات میں کم دن باقی ہیں وہیں کرونا وبا کے اومیکرون ویریئنٹ کی ذیلی قسم 'جے این ون' کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نگراں وفاقی وزیرِ صحت ڈاکٹر ندیم جان کے مطابق ملک میں داخلی راستوں پر نگرانی ہو رہی ہے جب کہ صوبوں کی مدد سے دیگر اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں۔ مزید ارحم خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟