No media source currently available
سابق وفاقی محتسب کشمالہ طارق کا کہنا ہے کہ اجنبی خواتین کو مسلسل ’گڈ مارننگ‘ سمیت دوسرے غیر ضروری پیغامات بھیجنا بھی ہراساں کرنے کے زمرے میں آسکتا ہے۔ کشمالہ طارق کی گفتگو کی تفیصلات دیکھیے اس ویڈیو میں