کاروباری خواتین پر کرونا وبا کے اثرات
کرونا وائرس کے باعث معیشت میں مندی سے پاکستان میں خواتین انٹرپرینیورز مختلف چیلینجز کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ اس وبا کا اثر سب کے کاروبار پر ایک جیسا نہیں پڑا۔ اسلام آباد میں جہاں کئی کاروبار نقصان کا سامنا کر رہے ہیں وہیں کچھ کاروباری خواتین پہلے سے بھی زیادہ مصروف ہوگئی ہیں۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟