بھوت اور چڑیلوں سے زیادہ خطرناک کرونا
امریکہ میں 31 اکتوبر کو ہالووین کا تہوار منایا گیا۔ اس رات لوگ بھوتوں، چڑیلوں اور اپنے پسندیدہ کرداروں کا روپ دھارتے ہیں اور گھروں کے باہر سجاوٹی چیزوں سے ڈراؤنا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ لیکن اس سال کرونا وائرس کی وجہ سے ہالووین کی رونقیں بھی متاثر رہیں۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟