ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس اور پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے امداد
اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس مصر میں منعقد ہو رہی ہے جس میں پاکستان کا اعلی سطحی وفد بھی شریک ہوگا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کانفرنس کے بارے میں وائس آف امریکہ سے گفتگومیں بتایا کہ پاکستانی سیلاب زدگان کی امداد کے لیے جلد ہی پلیجرز کانفرنس کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟