موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کا اجلاس، متاثرہ ممالک کی بحالی کا میکنزم تیار نہ ہوسکا۔
موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی کوپ کانفرنس مصر کے علاقے شرم الشیخ میں جاری ہے، جہاں موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کی بحالی کے لیے امداد کا میکنزم تیار کرنے پر توجہ دی جارہی تاہم عالمی برادری کو اس میں ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہں ہوئی۔ تفیصلات بتارہی ہیں شرم الشیخ سے حیدرمورڈک
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن