رسائی کے لنکس

اسلام آباد میں بہار کے رنگ

غالب نے کہا تھا کہ 'اگ رہا ہے در و دیوار سے سبزہ غالب ۔۔۔ ہم بیاباں میں ہیں اور گھر میں بہار آئی ہے' ۔۔۔ لیکن اسلام آباد میں موسم بہار گزر جانے کے بعد اب بھی وہاں سبزہ ہی سبزہ اگا ہے اور پھول ہر سو اپنی خوشبو بکھیر رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG