افغانستان: سویلین ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ
افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے امدادی مشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ افغانستان میں اس سال پہلے چھ ماہ میں ہلاک و زخمی عام شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ عالمی ادارے کو خدشہ ہے کہ افغانستان میں تشدد کم نہ ہوا تو اس سال یہ تعداد گزشتہ برسوں کے مقابلے زیادہ ہوگی۔ مزید جانتے ہیں نذر الاسلام سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟