No media source currently available
کوئٹہ میں روایتی طور پر کام کرنے والے 8 سنیما گھروں میں سے 6 شاپنگ مال اور دیگر کاروباروں میں تبدیل کر دئے گئے ہیں۔ اب صرف دو سنیما گھر باقی بچے ہیں۔ اس کی وجہ کیا ہے، آئیے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔