پاکستان کے صوبے خيبر پختونخوا کے ضلع چترال ميں قديم تہذيب کا حامل کیلاش قبيلہ ہر سال 'چاوموس' کا تہوار مناتا ہے۔ اس کی رسومات روایتی، سالوں پرانی اور نہایت دلچسپ ہوتی ہیں۔
چاوموس، چترال کی قدیم تہذیب کو اُجاگر کرتا تہوار

13
سیاحوں کی دلچسپی رسومات کے دوران ہونے والی گھڑ دوڑ بھی ہوتی ہے۔

14
دوڑ میں شامل ہونے والے افراد کے ہاتھوں میں مختلف جانور بھی ہوتے ہیں جن میں مارخور، گائے، بزرگوں کی نشانياں اور ديگر اشيا شامل ہوتی ہیں۔