پاکستان کے سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کے مطابق افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ افغانستان کے بعد پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہو گا۔ پاکستان چاہتا ہے کہ افغان فریقین سے بات چیت کے ذریعے معاملات طے کیے جائیں۔ مزید جانتے ہیں وی او اے کی مونا کاظم شاہ سے