چین پاکستان اقتصادی راہداری کا منصوبہ یا سی پیک ان دنوں ملک کے اندر اور باہر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا یہ منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کا ذریعہ بنے گا یا اسے قرضوں کے جال میں الجھا دے گا۔ آئیے جانتے ہیں صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔