ہواوے پر پابندی: برطانیہ اور چین میں کشیدگی
برطانوی حکومت نے چھ ماہ پہلے کا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے نئے فائیو جی سپر فاسٹ موبائل نیٹ ورک کے لیے چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے کا ساز و سامان استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ برطانیہ کا یہ اقدام امریکہ کی ہواوے پر پابندیوں کے دباؤ کے نتیجے میں کیا گیا ہے۔ چین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ اس کا اثر مستقبل کے تجارتی تعلقات پر ہو سکتا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن