بھارت کے خلائی ادارے نے کہا ہے کہ اس کا چاند کی جانب جانے والے مشن 'چندریان ٹو' سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔ خلائی جہاز سے رابطہ اس وقت منقطع ہوا جب چندریان ٹو کچھ ہی دیر کے بعد چاند کی سطح پر اترنے والا تھا۔
بھارت کا خلائی مشن چاند پر اترنے میں ناکام

9
بھارتی سائنس دانوں کا خیال ہے کہ چاند کے قطبِ جنوبی میں پانی موجود ہے اور 'چندریان ٹو' انہیں اس کے بارے میں شواہد فراہم کرسکتا تھا۔