کیا خواتین کو سب سے زیادہ خطرہ اپنے ہی گھر میں ہوتا ہے؟
عورت ہو یا مرد، گھر سب کے لئے محفوظ ترین جگہ ہے لیکن خواتین کے لئے حقیقت کچھ مختلف ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں قتل ہونے والی خواتین کی اکثریت اپنے ہی شوہر یا ساتھی کے ہاتھوں جان گنواتی ہیں۔ ایشیا اور افریقہ کے بعد ایسے بیشتر واقعات شمالی اورجنوبی امریکہ میں ہوتے ہیں، وردہ خلیل کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن