رسائی کے لنکس

کان 2024: ستاروں کی جھرمٹ میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ جاری

فرانس کے شہر کان میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ 'کان فلم فیسٹیول' جاری ہے۔ 14 مئی سے شروع ہونے والا یہ میلہ 25 مئی تک جاری رہے گا۔ فیسٹیول میں دنیا بھر سے فلموں کی اسکریننگ، پریس کانفرنسز اور لیٹ نائٹ پارٹیز ہو رہی ہیں جس میں ہالی وڈ، بالی وڈ اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے سلیبریٹیز شریک ہیں۔ کان کے اعلیٰ ترین ایوارڈ 'پام دی اور' کے لیے 22 فلموں کے درمیان مقابلہ ہے۔


XS
SM
MD
LG