'آج تک پاکستانی وزیر اعظم کبھی بھی تحریک عدم اعتماد سے نہیں ہٹایا جا سکا '
پاکستان میں حزب اختلاف اور حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے وزرا نے وزیراعظم عمران خان کی کابینہ سے استعفے دے دیے ہیں جس کے بعد تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں اکثریت ختم ہو گئ ہے۔ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال کے بارے میں جانتے ہیں جنوبی ایشیائی امور کے ماہر مائیکل کوگل مین سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟