امریکی یہودی فلسطین کے حق میں احتجاج کیوں کر رہے ہیں
جب بھی امریکہ کی اسرائیل نواز پالیسی کی بات ہوتی ہے تو اکثر امریکہ میں یہودی کمیونٹی کے اثر ورسوخ کو اس کی وجہ کہا جاتا ہے ۔۔تاہم سات اکتوبر کے بعد چند یہودی گروپزکی جانب سے اسرائیل مخالف اور فلسطینیوں کے حق میں شدید احتجاج اس حقیقت کا بھی عکاس ہے کہ امریکی یہودی کمیونٹی ایک متنوع گروہ ہیں ۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن