امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں بدھ کو معذوروں کی بحالی کے ایک مرکز پر فائرنگ کر کے 14 افراد کو ہلاک کرنے والوں میں سے ایک حملہ آور کو شناخت کر لیا گیا ہے۔
کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک

1
پولیس کے سربراہ جیروڈ برگوان کے مطابق پولیس نے فائرنگ کر کے دو مشتبہ حملہ آوروں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا۔

2
ذرائع ابلاغ نے مختلف سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حملہ آوروں میں سے ایک کی شناخت سید فاروق کے نام سے ہوئی ہے جو کہ امریکی شہری ہے۔

3
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں بدھ کو معذوروں کی بحالی کے ایک مرکز پر فائرنگ کر کے 14 افراد کو ہلاک کرنے والوں میں سے ایک حملہ آور کو شناخت کر لیا ہے۔

4
حملے کے بعد پولیس اہلکار لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر رہے ہیں۔