امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں بدھ کو معذوروں کی بحالی کے ایک مرکز پر فائرنگ کر کے 14 افراد کو ہلاک کرنے والوں میں سے ایک حملہ آور کو شناخت کر لیا گیا ہے۔
کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک

5
سان برنارڈینو، لاس اینجلس سے تقریباً ایک گھنٹے کی مسافت پر ہے اور یہ معذوروں کی تربیت کا یہ مرکز چالیس سال قبل قائم کیا گیا تھا۔

6
واقعے کے چند ہی گھنٹوں بعد پولیس نے ریڈلینڈز کے علاقے میں وہ گاڑی شناخت کر لی جس پر حملہ آور جائے وقوع سے فرار ہوئے تھے۔