کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے 246 میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کا دن جیسے جیسے قریب آ رہا ہے، انتخابی سرگرمیوں اور سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ شہر کا مرکز’ کریم آباد‘ متحدہ قومی موومنٹ اور پی ٹی آئی کے رہنماوٴں کی اہم گزرگاہ ہے جبکہ جماعت اسلامی نے حسین آباد ، گلبرگ اور عائشہ منزل کو اپنا مرکز بنایا ہوا ہے۔
کراچی: ضمنی انتخاب سے قبل سیاسی سرگرمیوں میں تیزی

1
Hindistan-Delhi

2
جماعت اسلامی کے امیدوار راشد نسیم حسین آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔ نعیم الرحمن اور دیگر رہنما بھی نظر آرہے ہیں

3
این اے دو سو چھیالیس کراچی سے انتخاب لڑنے والے جماعت اسلامی کے امیدوار راشد نسیم

4
سیاسی جماعتوں کے درمیان کشیدہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار پولیس اہلکار کریم آباد پر موجود