کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے 246 میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کا دن جیسے جیسے قریب آ رہا ہے، انتخابی سرگرمیوں اور سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ شہر کا مرکز’ کریم آباد‘ متحدہ قومی موومنٹ اور پی ٹی آئی کے رہنماوٴں کی اہم گزرگاہ ہے جبکہ جماعت اسلامی نے حسین آباد ، گلبرگ اور عائشہ منزل کو اپنا مرکز بنایا ہوا ہے۔
کراچی: ضمنی انتخاب سے قبل سیاسی سرگرمیوں میں تیزی

5
کریم آباد چورنگی پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نصب ہورڈنگز

6
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن اپنے امیدوار اور پارٹی کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے

7
ایم کیو ایم کے کارکنوں کی ریلی الکریم اسکوائر لیاقت آباد سے گزرتے ہوئے

8
متحدہ کے امیدوار کنور نوید جمیل پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران