رسائی کے لنکس

مارگلہ کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے والی بروٹی آبشار

اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں واقع 'بروٹی آبشار' ملک کے مشہور آبشاروں میں سے ایک ہے۔ فطرت کے حسین نظاروں اور سیاحتی اعتبار سے اسے نہایت اہم سمجھا جاتا ہے۔ گرمیوں کے موسم میں بیشتر لوگ تیرنے کی غرض سے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ جب کہ سرد موسم میں بھی یہاں سیاحوں کی کثیر تعداد آتی ہے۔

XS
SM
MD
LG