ستائیس جنوری کو انٹرنیشنل ہولو کاسٹ ریمبرنس ڈے یعنی یہودیوں کے قتل عام کی یاد میں دن منایا جاتا ہے۔ اس سال ہولوکاسٹ کو74 برس ہو جائیں گے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران نازی فوجی یورپ بھر سے لاکھوں یہودیوں اور جنگی قیدیوں کو اکٹھا کر کے جرمنی کے زیر قبضہ ملکوںمیں بنائے گئے حراستی کیمپوں میں لاتے اور بڑے پیمانے پر ان کا قتل عام کیا جاتا۔ ہماری ساتھی نیلوفر مغل کو یورپ کے ایک سفر کے دوران پولینڈ جانے کا اتفاق ہوا ۔ جہاں وہ ان حراستی مراکز میں بھی گئی تھیں ۔
یہودیوں پر مظالم کی داستانیں سنانے والے کیمپ
دوسری جنگ عظیم کے دوران نازی فوجی یورپ بھر سے لاکھوں یہودیوں اور جنگی قیدیوں کو اکٹھا کر کے جرمنی کے زیر قبضہ ملکوں کے حراستی کیمپوں میں لاتے اور بڑے پیمانے پر ان کا قتل عام کیا جاتا۔ ہماری ساتھی نیلوفر مغل کو یورپ کے سفر کے دوران پولینڈ جانے کا اتفاق ہوا، جہاں وہ ان حراستی مراکز میں بھی گئی تھیں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟