رسائی کے لنکس

برازیل میں گرمی کی شدید لہر

برازیل ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ گرمی سے پریشان شہری ساحلِ سمندر کا رخ کر رہے ہیں۔ صرف پیر کو دارالحکومت ریو دی جنیرو میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ حکام نے آنے والے دنوں میں شدید گرمی کے لیے الرٹ جاری کیا ہے جب کہ گرمی سے نمٹنے کے لیے عوامی مقامات پر ہائیڈریشن اسٹیشنز بھی قائم کر دیے ہیں۔


XS
SM
MD
LG