’بھارتی صدر کے پاس آرٹیکل 370 ختم کرنے کا اختیار نہیں‘
بھارت میں آرٹیکل 370 کے خاتمے سے جہاں بھارتی ایوانوں میں اس اقدام کے حق اور مخالفت میں بحث کا آغاز ہو گیا ہے، وہیں قانونی ماہرین بھی اس کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ اس بارے میں آن لائن خبررساں ادارے’ دی وائر‘ کے ایڈیٹر سدھارتھا وردا رجن اور بھارتی سپریم کورٹ کی وکیل متھلی وجے کمار کی رائے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟