وزارتیں چھوڑنے کی دھمکی نہیں دی، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وی او اے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے وزارتیں چھوڑنے کی دھمکی نہیں دی۔ وہ 'کمیشن آن اسٹیٹس آف وومن' کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک میں ہیں جہاں خواتین کے عالمی کے دن پر انہوں نے 'اسلام میں خواتین' کے عنوان سے کانفرنس کی سربراہی بھی کی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟