موروثی سیاست کی تنقید کی زد میں رہنے والے بلاول کا سیاسی کریئر
پاکستان کی نئی حکومت کی کابینہ میں بلاول بھٹو زرداری کو وزارت خارجہ کا قلم دان دیے جانے کا امکان ہے۔مخالفین کی جانب سے بلاول پر ماضی میں موروثی سیاست کے حوالے سے تنقید کی جاتی رہی ہے۔کیا بلاول کا سیاسی خاندان سے تعلق ان کے لیے فائدے مند ہوسکتا ہے؟ جانیے مونا کاظم شاہ اور فائزہ بخاری کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟