امریکہ: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی خوراک کے تحفظ کی عالمی کانفرنس میں شرکت
لاک ڈاؤنز اور سپلائى چین سے پیدا ہونے والے مسائل کا سب سے بڑا اثر خوراک کے عالمی نظام پر پڑا ہے۔ فوڈ چین میں آنے والی رکاوٹوں، غیر معمولی موسمی تبدیلیوں اور یوکرین روس جنگ نے اس پر مزید بوجھ ڈالا ہے۔ نیویارک میں ہونے والے گلوبل فوڈ سیکیورٹی کال ٹو ایکشن وزارتی اجلاس میں اس معاملے کو حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی اس اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے اسد حسن سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟