اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس بین الاقوامی سفارتکاری کا سب سے بڑا ایونٹ ہوتا ہے جس میں دنیا بھر سے سربراہانِ مملکت اور مندوبین دنیا کو درپیش مسائل پر بات کرنے کے لیے شرکت کرتے ہیں. جانیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے بارے میں پانچ دلچسپ حقائق اس رپورٹ میں۔