نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اپنی کابینہ کے اعلٰی عہدوں پر کی جانے والی اب تک کی نامزدگیاں امریکہ کی خارجہ اور سیکیورٹی پالیسی کی سمت کے بارے میں کیا اشارے دیتی ہیں؟ جانتے ہیں امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی کے پارڈی اسکول آف گلوبل اسٹڈیز کے ڈین ڈاکٹر عادل نجم سے۔