بائیڈن انتظامیہ کی امریکی امیگریشن پالیسی میں تبدیلیاں
امریکی صدر جو بائیڈن سابق صدر ٹرمپ کے دور کی کئی امیگریشن پالیسیاں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ادھر ری پبلکن پارٹی بائیڈن انتظامیہ کے اب تک امیگریشن سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات پر یہ کہتے ہوئے تنقید کر رہی ہے کہ اس سے امریکہ میں غیر قانونی نقل مکانی بڑھے گی۔ تفصیلات عمران جدون کی رپورٹ میں۔