پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں ٹی ٹوئنٹی کے صرف 26 میچوں میں اپنے ایک ہزار رنز مکمل کر لئے۔ یوں اُنہوں نے بھارت کے بلے باز وراٹ کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جنہوں نے یہ کارنامہ 27 میچوں میں انجام دیا تھا۔