'پی ٹی آئی کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی'
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی اور ہمیں بڑی کامیابی ملے گی۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ عمران خان مجھے نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑائیں تاکہ پتا چلے کہ خان کے وکیل کتنے تگڑے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 08, 2025
سپر بول: 30 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت دو ارب 24 کروڑ روپے
-
فروری 07, 2025
پاکستان میں عام انتخابات کا ایک سال مکمل: لوگ کیا کہتے ہیں؟
-
فروری 07, 2025
سپر بول کیا ہے؟
-
فروری 07, 2025
ایروفوبیا کیا ہے؟