افغانستان میں انتخابات کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات
سال 2001 میں امریکی اتحادیوں کی مدد سے طالبان حکومت کے خاتمے کے بعد یہ چوتھی مرتبہ ہے کہ افغان عوام اپنا اگلا صدر چننے کے لئے ہفتے کو پولنگ اسٹیشنز کا رخ کریں گے۔ ان انتخابات میں 16 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ ان انتخابات کے بارے میں مزید تفصیلات جانئے وائس آف امریکہ کی نمائندہ عائشہ تنظیم سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن